Hours : Mon To Sunday - 03:40 PM - 09:30 PM
Latest News
9.Dec.2025

Make An Online Admission


Academic Details
Student Details
  1. فارم پر کم از کم دو فون نمبر لکھنے ہوں گے۔
  2. بچے میں کسی قسم کا خوف وہراس یا میڈیکل مسئلہ ہے تو ایڈمیشن کے وقت والدین لازمی آگاہ کریں ورنہ سائنس ٹٹوریل ذمہ دار نہیں ہوگی۔
  3. بچہ مہینے کی کسی بھی تاریخ کو آئے اس ماہ کی پوری فیس دینے کا پابند ہو گا۔
  4. فیس ہر ماہ کی یکم سے 10 کے درمیان ادا کرنی ہو گی۔
  5. فیس واپس نہ ہو گی جن والدین یا بچوں کو کوئی مسئلہ ہے وہ مہینہ پورا کر سکتے ہیں۔
  6. دسمبر سے بورڈ کلاسز کو اتوار کی چھٹی نہ ہو گی۔
  7. ایک مہینے میں دو سے زیادہ چھٹیاں کرنے پر بچے کو 500 روپے جرمانہ ہو گا۔
  8. سائنس ٹٹوریل کی پوری توجہ بورڈ امتحان پر ہو گی، سکول امتحان کی ذمہ داری سائنس ٹٹوریل کی نہ ہو گی۔
  9. سائنس ٹٹوریل سکول امتحان کے لیے چھٹی نہ دے گی۔
  10. کلاس دہم بورڈ امتحان سے پہلے دو ماہ کی فیس جمع کروانے کی پابند ہوگی کیونکہ تقریباً چار ماہ اتوار آن کیے جاتے ہیں اور پریکٹیکل کروائے جاتے ہیں۔